geet gata hoo mai......

headlines

Wednesday, November 24, 2021

दिलीप नाम रखा देविका रानी ने

**राजेन्द्र कुमार, मनोज कुमार, संजय ख़ान, अमिताभ बच्चन, राजेश खन्ना, शाहरुख़ ख़ान जैसे सभी बड़े नायक दिलीप कुमार के अभिनय से प्रभावित रहे। आने वाली पीढ़ियां भी दिलीप कुमार के अंदाज़ से आसानी से मुक्त नहीं हो पाएंगे। **

**अपनी आत्मकथा में दिलीप कुमार लिखते हैं, “उन्होंने (देविका रानी ने) अपनी शानदार अंग्रेज़ी में कहा – यूसुफ़ मैं तुम्हें जल्द से जल्द एक्टर के तौर पर लॉन्च करना चाहती हूं… **

**ऐसे में यह विचार बुरा नहीं है कि तुम्हारा एक स्क्रीन नेम हो… ऐसा नाम जिससे दुनिया तुम्हें जानेगी और ऑडियंस तुम्हारी रोमांटिक इमेज को उससे जोड़कर देखेगी… मेरे ख़याल से ‘दिलीप कुमार’ एक अच्छा नाम है… जब मैं तुम्हारे नाम के बारे में सोच रही थी तो ये नाम अचानक मेरे दिमाग़ में आया… तुम्हें यह नाम कैसा लग रहा है?”**

**دیکھیں جی! میں تیسری دہائی کے شروع میں پشاور کے عام گھرانے میں پیدا ہوا۔ ہمارے ہاں بہت غربت یا بہت زیادہ خوشحالی نہیں تھی۔ وہ زمانے رشتوں کی باریکیاں ڈھونڈنے کے نہیں تھے۔ مروتیں اور محبتیں نہھانے کے زمانے تھے۔ محلہ کے بزرگوں کا ہی نہیں شہر بھر کے بزرگوں کا احترام ایسے ہی کیا جاتا تھا جیسے خون کے رشتوں کا اور اسی طرح بڑے لوگ بھی شفقت کا تعلق نبھاتے تھے۔**

**اگرچہ پشاور میں میرا قیام اوائل عمر کے بھی مختصر عرصے کا تھا پھر بھی جائے پیدائش کے رشتے کی جڑیں بڑی گہری اور عزیز ترین ہوتی ہیں۔ اتنی دنیا دیکھنے کے بعد بھی اس مٹی کی مہک مجھے نہیں بھولتی۔ اتنے لوگوں کے ساتھ عمر بھر بِتانے کے باوجود مجھے اپنے سرحد کے سادہ لوگ، ان کی خوشیاں غم ، مسکراٹیں یاد آتی رہتی ہیں اور اگر اسے میری لفاظی نہ سمجھا جائے تو میں یہ کہوں گا کہ میں اپنی زندگی میں حاصل ہو نے والی نیک نامی، شہرت اور دولت کے باوجود اگر کبھی کوئی کسک اور کوئی کمی با تشنگی محسوس کرتا ہوں تو محض اس بات کی کہ کاش مجھے پشاور میں کچھ وقت گزارنے کے زیادہ مواقع مل جاتے۔ شاید یہ بھی ہوتا کہ اگر میں پشاور میں ہی رہتا تو آج یہ الفاظ نہ کہہ رہا ہوتا۔**

No comments:

Post a Comment